ماہانہ سرکلر ۔ ستمبر2020

نیشنل علمی ریلی2020ء

نیشنل علمی ریلی

نیشنل علمی ریلی 2020ء کا انعقاد ماہ اکتوبر میں دو راؤنڈز میں ہوگا۔

کوالیفائی راؤنڈ

17./18.اکتوبر 2020ء کو نیشنل علمی ریلی کا کوالیفائی راؤنڈ آن لائن منعقد ہوگا۔ اس راؤنڈ میں ریجنل علمی ریلی پر اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے خدام حصہ لیں گے۔ مقابلہ جات: تلاوت، نظم، اذان، تقریر جرمن واردو اور فی البدیہہ تقریر جرمن واردو۔ ہر مقابلہ میں بہترین پانچ پوزیشن حاصل کرنے والے خدام فائنل راؤنڈ میں حصہ لیں گے۔

فائنل راؤنڈ

25 اکتوبر کو نیشنل علمی ریلی2020ء کا فائنل راؤنڈ منعقد ہوگا۔ اس میں کوالیفائی راؤنڈ میں پہلی پانچ پوزیشن حاصل کرنے والے خدام حصہ لیں گے۔ اسی طرح ٹیم مقابلہ جات منعقد ہونگے۔ فائنل راؤنڈ میں حصہ لینے والے خدام ایک جگہ جمع ہونگے اور باقی خدام آن لائن ان مقابلوں کو دیکھ سکیں گے۔

درخواست ہے کہ براہ کرم اس پروگرام کی اطلاع تمام خدام تک ضرور پہنچائیں اور مقابلہ جات میں شمولیت کی ترغیب دلائیں۔

نیشنل علمی ریلی

نیشنل علمی ریلی ان شاء اللہ تعالیٰ 10/11 اکتوبر کو آن لائن منعقد ہو گی۔

شعبہ اعتماد

انتخابات زعیم حلقہ

زعیم حلقہ کا انتخاب ایک سال کے لیے کیا جاتا ہے۔ ہر سال زعماء حلقہ کا انتخاب دوبارہ عمل میں آتا ہے۔ اگر آپ کی مجلس حلقہ جات پر مشتمل ہے تو قواعد کے مطابق 10اکتوبر اور 10 نومبر 2020ء کے دوران آپ کی مجلس کے تمام حلقہ جات میں زعیم کا انتخاب کروانا لازمی ہے۔
انتخابات کے لئے قواعد وضوابط منسلک ہیں۔ براہ مہربانی ان کی پابندی کریں۔ یہ قواعد انتخاب سے قبل بڑھ کر سنائے جانے لازمی ہیں۔ اسی طرح انتخاب زعیم حلقہ برائے سال 2021/2020 کے لیے فارم اس سرکلر سے ساتھ منسلک ہے۔

شعبہ تربیت

خدام فورم

خدام فورم آپ کی مجلس کے لئے ایک عمدہ پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعہ سے آپ مختلف تربیتی مسائل پر خدام سے بات کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام کی اپنے لوکل مربی سلسلہ کے ساتھ مل کر تیاری کریں ۔ ان کے ساتھ مشورہ کر کے اپنے خدام فورم کے لئے ایک ٹاپک چنیں اور اس موضوع پر خدام کے ساتھ ایک برادرانہ ماحول میں ڈسکشن کریں۔ اس کے ساتھ ساتھ خدام کو معاشرہ میں پیدا ہونے والے مسائل سے متعلق شرعی احکامات سے بھی اگاہ کریں۔

Khutba-Gesprächsrunde

مجلس خدام الاحمدیہ کا پروگرام Khutba-Gesprächsrunde ہر ہفتے منعقد ہونا چاہیے۔ یہ پروگرام حضور انور کے خطبہ جمعہ کے بعد کم ازکم بدھ والے دن تک منعقد ہوجانا چاہئے۔اس Khutba-Gesprächsrunde کا بنیای موضوع یہ ہونا چاہئے کہ ہم اپنے پیارے امام ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ارشادات کو کس طرح اپنی زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں؟

شعبہ مال

اہ اکتوبر میں، جو کہ مالی سال 2019/2020 کا آخری مہینہ ہے، ہم انشاء اللہ تعالیٰ اپنے بجٹ کی 100% وصولی کریں گے۔ اس سرکلر میں آپ کو ماہ اکتوبر کا پروگرام بھجوایا جا رہا ہے۔
5 اکتوبر 2020
ماہ ستمبر کی تمام رقم، statements اور پیلی رسیدیں ارسال کریں۔
ماہ اکتوبر کے ویک اینڈس
تمام خدام و اطفال سے رابطہ کریں اور بقایا جات کو پورا کریں۔ بجٹ کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی توجہ دیں کہ آپ کی مجلس کے تمام خدام و اطفال مجلس خدام الاحمدیہ کے چندہ میں ضرور شامل ہوں۔
13تا15 اکتوبر 2020
ناظمین مجالس کے ساتھ WebEx میٹنگز۔ اس میٹنگ میں مالی سال 2019/2020کے اختتام کے متعلق اور نئے مالی سال 2020/2021 کے آغاز کے متعلق بات کی جائے گی۔ اس میں ہر مجلس کے ناظم مال کا شامل ہوتا ضروری ہے۔
5 نومبر 2020
ماہ اکتوبر کی تمام رقم، statements اور پیلی رسیدیں ارسال کریں۔
اس سرکلر کے ساتھ آپ کو جرمنی بھر کی وصولی میں بہترین 20 مجالس کی فہرست بھجوائی جا رہی ہے:

Gesamteinnahmen Top 20 Majalis (Tajneed bis 30 Kh.)
Rang Region Majlis Tajneed Gesamteinnahmen in %
1 Nordrhein-Ost Lüdenscheid 18 112%
2 Bayern Kitzingen 13 106%
3 Rheinland-Pfalz Bad Kreuznach 27 104%
3 Nordrhein-Ost Euskirchen 17 104%
4 Baden Lörrach 16 101%
4 Rheinland-Pfalz Bad Marienberg 14 101%
5 Nordrhein-Ost Leverkusen 21 100%
5 Bayern Traunstein 11 100%
6 Nordrhein-West Radevormwald 24 99%
6 Niedersachsen Lüneburg 9 99%
7 Bayern Aschaffenburg 18 98%
7 Hessen-Mitte Frankenberg 16 98%
8 Württemberg-Süd Ebingen 12 96%
9 Bayern Erlangen 25 95%
10 Württemberg-Nord Ellwangen 24 92%
11 Niedersachsen Soltau 16 91%
12 Taunus Steinbach 30 90%
12 Muqami Riedberg 24 90%
12 Bayern Hof 17 90%
13 Nordrhein-Ost Gummersbach 30 89%
13 Rheinland-Pfalz Homburg Saar 15 89%
13 Baden Mosbach 9 89%
14 Hamburg Barmbek 30 88%
15 Südwesthessen Lampertheim 29 87%
16 Südwesthessen Viernheim 22 85%
16 Westfalen-Süd Meschede 16 85%
16 Wetterau/Main-Kinzig Gelnhausen 12 85%
17 Nordrhein-Ost Brühl 25 84%
17 Wetterau/Main-Kinzig Reichelsheim 15 84%
17 Nordhessen Bad Hersfeld 13 84%
18 Nasir Bagh (Groß-Gerau) Trebur 19 83%
19 Hamburg Heimfeld 28 81%
20 Nasir Bagh (Groß-Gerau) Worfelden 18 79%
20 Nordrhein-Ost Betzdorf 18 79%
Gesamteinnahmen Top 20 Majalis (Tajneed 31 Kh. – 60 Kh.)
Rang Region Majlis Tajneed Gesamteinnahmen in %
1 Südhessen Weiterstadt 35 115%
2 Taunus Niedernhausen 39 103%
3 Westfalen-Süd Iserlohn 36 102%
4 Nordrhein-West Viersen 50 100%
5 Sachsen-Brandenburg Dresden 36 99%
6 Württemberg-Nord Bietigheim 37 97%
6 Nordrhein-Ost Pulheim 32 97%
7 Nordrhein-Ost Bonn 45 95%
7 Württemberg-Süd Weingarten 35 95%
8 Rüsselsheim Rüsselsheim Nord 45 93%
9 Hessen-Mitte Wetzlar 36 91%
10 Baden Freiburg 40 90%
10 Sachsen-Brandenburg Leipzig 34 90%
11 Württemberg-Süd Ulm-Donau 50 89%
11 Nordrhein-Ost Olpe 32 89%
12 Westfalen-Nord Münster 56 88%
12 Südosthessen Heusenstamm 34 88%
13 Nordrhein-West Ratingen 35 87%
13 Württemberg-Nord Böblingen 33 87%
14 Württemberg-Süd Balingen 32 86%
15 Südwesthessen Stockstadt 57 84%
16 Hamburg Rahlstedt 37 83%
17 Hessen-Mitte Marburg 59 82%
17 Rheinland-Pfalz Kaiserslautern 54 82%
17 Hamburg Wandsbek 34 82%
18 Westfalen-Süd Bochum 60 81%
19 Baden Pforzheim 52 79%
19 Westfalen-Süd Soest 32 79%
20 Taunus Hofheim 33 78%
Gesamteinnahmen Top 20 Majalis (Tajneed +60 Kh.)
Rang Region Majlis Tajneed Gesamteinnahmen in %
1 Bayern Augsburg 75 107%
2 Südosthessen Langen 76 103%
3 Nordrhein-West Neuss 78 100%
4 Westfalen-Süd Mülheim an der Ruhr 94 98%
5 Hessen-Mitte Gießen 84 97%
6 Südhessen Pfungstadt 79 96%
7 Hamburg Bait-ur-Rasheed 84 95%
7 Schleswig-Holstein Kiel 77 95%
7 Württemberg-Nord Esslingen 63 95%
8 Hamburg HH-Moschee 71 90%
9 Baden Bruchsal 96 88%
9 Taunus Bad Soden 82 88%
9 Südosthessen Rödermark 72 88%
10 Bayern München 99 87%
11 Nordrhein-Ost Köln 109 84%
12 Südosthessen Dietzenbach 148 82%
13 Südosthessen Rodgau 90 81%
14 Wetterau/Main-Kinzig Hanau 100 80%
15 Rüsselsheim Mainz 98 76%
15 Taunus Hattersheim 63 76%
16 Nordhessen Fulda 103 75%
16 Taunus Rüdesheim 71 75%
17 Westfalen-Nord Osnabrück 136 74%
18 Südwesthessen Riedstadt 187 72%
18 Niedersachsen Hannover 121 72%
18 Taunus Limburg 94 72%
18 Nordrhein-West Aachen 78 72%
18 Wetterau/Main-Kinzig Nidda 77 72%
18 Nordhessen Kassel 76 72%
18 Taunus Flörsheim 74 72%
18 Bayern Würzburg 66 72%
19 Südwesthessen Masroor Hostel 118 71%
19 Südosthessen Dreieich 77 71%
19 Taunus Usingen 64 71%
20 Schleswig-Holstein Mahdiabad 77 70%
20 Rüsselsheim Rüsselsheim Süd 72 70%
20 Hamburg Lurup 69 70%

کسی قسم کے سوال یا مدد کے لئے آپ maal@khuddam.de کے ذریعہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

شعبہ تعلیم

مطالعہ کتب

امسال مطالعہ کتب کے پروگرام کے تحت حضرت مسیح موعود ؑ کی تصنیف لطیف “نشان آسمانی” مطالعہ کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ اردو زبان میں اس کتاب کے ۵۵ صفحات ہیں، یعنی اس کتاب کا مطالعہ کم وقت میں بھی کیا جا سکتا ہے۔ براہ کرم تمام خدام کو اس سے مطلع فرمائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام خدام اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں۔ یہ کتاب خریدی بھی جا ساکتی ہے اور آپ اس کتاب کو دونوں زبانوں میں مفت download بھی کر سکتے ہیں۔ اسی طرح www.alislam.org پر اس کتاب کی اردو audio موجود ہے۔

Lesezirkel

براہ مہربانی حفاظتی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے Lesezirkel کو اپنی مجلس میں جاری کریں۔ کوشش کریں کہ Lesezirkel کا انعقاد مسجد یا نماز سینٹر میں ہو۔ اگر آپ کے پاس مسجد یا نماز سینٹر کی سہولت میسر نہیں ہے تو Lesezirkel کو آنلائن یا ٹیلیفون کے ذریعہ بھی کروا سکتے ہیں۔

کوئز

جیسا کہ پہلے اعلان کیا جا چکا ہے ان شاء اللہ تعالیٰ تمام خدام بھائیوں کے لئے ہر ماہ ایک آنلائن کوئز تیار کیا جائےگا، جو کہ مندرجہ ذیل لنک کے ذریعہ دستیاب ہو گا:

مجلس خدام الاحمدیہ کا ماہانہ کوئز بہت دلچسپ بنایا گیا ہے۔ اس کے ذریعہ آپ اپنے علم کا جائزہ لے سکتے ہیں اور اس میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ براہ کرم اس لنک کو تمام خدام بھائیوں تک ضرور پہنچائیں۔