Rundschreiben März 2020 (Urdu)
شعبہ اعتماد عاملہ میٹنگ اپنی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں اس ماہ منعقد ہونے والے تمام پروگرامز کے معیار کو بہتر بنانے اور ان کی حاضری کو بہتر کرنے کے لئے منصوبہ بندی کی جائے خاص طور پر ماہانہ اجلاس کے متعلق تفصیل سے گفتگو کی جائے۔ اسی طرح یہ سرکلر اپنی مجلس [...]