ماہانہ سرکلر ۔ جنوری 2021
شعبہ تربیت 1 جنوری 2020ء موجودہ حالات کی وجہ سے امسال مساجد یا نماز سینٹر میں نماز تہجد کا پروگرام نہیں ہو گا۔صدر صاحب مجلس خدام الاحمدیہ جرمنی کا پیغام آپ کو digital صورت میں بجھوا دیا جائے گا۔ یہ پیغام مسجد یا نماز سنٹر میں پڑھ کر نہ سنائیں۔ آپ نماز فجر [...]